the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کولکتہ،24جولائی(ایجنسی) مغربی بنگال کے مشرقیMidnaporeمدنا پور میں سات سال کی بچی کی لاش درخت سےلٹکی ہوئی ملی۔بچی کل شام سےنہیں مل رہی تھی. اس کی لاش گھر کے پاس ہی درخت سے لٹکی ملی مقامی لوگوںکا الزام ہے کہ بچی کے ساتھ بدسلوکی کے بعد اس کی قتل



کر دیا گیا ہے.غصے میں لوگوں نے ایک تانترک کی جم کر پٹائی کی، جس سے تانترک کی موت ہو گئی ہے، وہیں دو دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا ہے. اس سے قبل اترپردیش کے بدایوں میں بھی دو نابالغ بہنوں کی لاشیں بھی درخت سے لٹکے ملے تھے، جس کی تفتیش سی بی آئی کر رہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.